Deoabandi Scholar Imdadullah Muhajir Makki saw in a dream that Prophet peace be upon him came and told his bahawaj (Imamdullah makkis brothers wife): Imdadullah is having scholars over for dinner, u are not qualified to even cook for such a company, I will do the honors myself. End quote.
Ashraf Ali Thanvi wrote this dream down as praise for his scholar
دیوبندی عالم امداداللہ مہاجر مکی نے خواب میں دیکھا کہ ان کی بہاوج کھانا بنا رہی ہیں
نبی ﷺ تشریف لائے اور ان کی بہاوج سے کہا: تو اس قابل نہیں کہ امداداللہ کے
مہمانوں کا کہانا بنائے،اس کے مہمان علما ہیں، اس کے مہمانوں کا کھانا میں پکاوں گا
امدادالمشتاق صفحہ ۲۰
امدادالسلوک صفحہ ۴۰، تاریخ مشائخ چشت صفحہ ۲۴۸